11 Mar 2008

پاکستان زندہ باد

پاکستان اللہ تعالی کی ایک عظیم نعمت ہے یہاں ان صفحات میں میری کوشش ہو گی کہ وطن عزیز کی خوبیوں کو اجاگر کیا چاے۔

1۔ پاکستان دنیا کی واحد اور دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت ہے
2۔ پاکستان کی زبان اردو کا شمار دنیا کی بڑی زبانوں میں شمار ہوتا ہے
3۔ پاکستان کو اللہ تعالی نے قدرتی گیس کی دولت سے نوازا ہے
4۔ وطن عزیز میں فیملی سسٹم مضبوط ہے اور والدین کی خدمت کو باعث افتخار سمجھا جاتا ہے

No comments: